پاکستان میں برطانوی مشنز میںعید الفطرکی چھٹیاں (18/09/2009)
اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن اور کراچی میں ڈپٹی ہائی کمیشن کے دفاتر عید الفطر کی وجہ سے1ستمبر بروز پیرسے 22ستمبربروز منگل تک بند رہیں گے۔ یہ دفاتر دوبارہ 23ستمبر 2009بروز بدھ کو کھلیں گے۔برٹش ہائی کمیشن کی طرف سے سب کو دلی عید مبارک۔
Notes for Editors
سینئر برطانوی عہدیداروں، برٹش ہائی کمیشن اور برطانیہ کی تقاریر کے بارے میں مزید معلومات اس ویب سائٹ سے حاصل کریں: www.ukinpakistan.fco.gov.uk
رابطہ: سٹریٹجک کمیونیکیشنز ، برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد کے سربراہ روب مرفیٹ سے اس ٹیلی فون نمبر 051 201 2000اور اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: bhcmedia@dsl.net.pk