• یوکے
  • 04:10 19 مارچ 2010
  • |    اسلام آباد
  • 09:10 19 مارچ 2010

پاکستان ایجوکیشن ٹاسک فورس

یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے جو کہ ان کے مستقبل کے لئے ضروری ہے. ڈیوڈ ملیبینڈ

تازہ ترین خبریں

رہائی کے بعدساحل سعید کی والد سے ملاقات

پانچ سالہ برطانوی بچہ ساحل سعید جسے اغواکنندگان نے 16 مارچ کو رہا کیا تھا اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن میں اپنے والد سے پہلی بار ملا ہے

انسانی حقوق رپورٹ: پاکستان سمیت 22 ملکوں میں صورتحال تشویشناک

194 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں جن 22 ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ان میں پاکستان، افغانستان، ایران، سعودی عرب،عراق، اسرائیل اور فلسطینی مقبوضہ علاقے،صومالیہ،روس،چین شامل ہیں

پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کی آفیشیل ویب سائٹ

پاکستان ایجوکیشن ٹاسک فورس

david miliband with students2

یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے جو کہ ان کے مستقبل کے لئے ضروری ہے. ڈیوڈ ملیبینڈ

map of Pakistan Karachi Lahore

ہمارا رابطہ

پاکستان،  اسلام آباد ،  برطانوى ہائى کمےشن
ںبرطانوى ہائى کمےشن
اسلام آباد
ڈپلومےٹک انکلىو، رمنا 5
اسلام آباد، پاکستان

اسلام آباد

:ٹیلےفون 00 92 51 201 2000
فیکس00 92 51 201 2031  )ادارہ برائے  تجارت و سرماىہ کارى(
00 92 51 282  3439  )مےنےجمنٹ سےکشن(
00 92 51 4728  )وىزہ سےکشن(
00 92 51  282 9355  )وےزہ سےکشن(
00 92 51 201 2943  )پرےس اےنڈ پبلک افےئرزسےکشن(

پاکستانى  ٹائم
پىر سے جمعرات: 0800 - 1615 ،  جمعہ : 0800 - 1300

برطانوى ٹائم (GMT)
پىر سے جمعرات: 0300 - 1115 ،  جمعہ : 0300 - 0800

یو-کے ان پاکستان

ہمارى ویپ سائٹ پر خوش آمدید

برطانوى ہائى کمشنر، رابرٹ برنکلے،پاکستان میں برطانیہ کى ملکہِ عالیہ کے نمائندے ہیں۔ وہ حکومتِ برطانیہ کے لئے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے ہر پہلو کے لئے ذمہ دار ہیں۔ ہمارا مشن پاکستان کے ساتھ مل کر بین الاقوامى اور علاقائى تحفظ کے لئے مثبت کام کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید جانئے

پروجیکٹ کى فنڈنگ

برطانوى ہائى کمىشن غىر منافع اداروں (non-profit organisations) کو دعوت دىتى ہے کہ وہ اس کے باہمى پروگرام فنڈ(Bilateral Programme Fund) کے ذرىعے چھوٹے پىمانے پر فنڈنگ کے لىے درخواست دىں۔ فارن اےنڈ کامن وےلتھ آفس اپنے اہداف اور سٹرىٹجک فوقىت کے حصول کے لىے کافى تعداد مىں فنڈنگ پروگراموںکے ساتھ ساتھ رواىتى ڈپلومىسى کے ذرىعے کام کرتاہےــ۔

تازہ ترین خبریں

رہائی کے بعدساحل سعید کی والد سے ملاقات
18 March 2010

واپس اوپر