برطانیہ کی 35ملین پاؤنڈ کی مزید امداد
برطانوی ترقیاتی ادارے ڈیفیڈ نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی حکومت چار سال پہلے رونما ہونے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ افراد کو 35ملین پاؤنڈ کی مزید امداد فراہم کرے گی
تعلیم، تعلیم، تعلیم- ڈیوڈ ملی بینڈ کا بلاگ
میں سر مائیکل باربر کو صدر زرداری سے ملاقات کے لئے لے کر گیا تاکہ وہ اس تجویز پر مشورہ کر سکیں جو میں اور وزیر اعظم گورڈن براؤن... مزید جانیے۔
یو-کے ان پاکستان
ہمارى ویپ سائٹ پر خوش آمدید
برطانوى ہائى کمشنر، رابرٹ برنکلے،پاکستان میں برطانیہ کى ملکہِ عالیہ کے نمائندے ہیں۔ وہ حکومتِ برطانیہ کے لئے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے ہر پہلو کے لئے ذمہ دار ہیں۔ ہمارا مشن پاکستان کے ساتھ مل کر بین الاقوامى اور علاقائى تحفظ کے لئے مثبت کام کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید جانئے
عید الفطر کی چھٹیاں
اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن اور کراچی میں ڈپٹی ہائی کمیشن کے دفاتر عید الفطر کی وجہ سے
پروجیکٹ کى فنڈنگ
برطانوى ہائى کمىشن غىر منافع اداروں (non-profit organisations) کو دعوت دىتى ہے کہ وہ اس کے باہمى پروگرام فنڈ(Bilateral Programme Fund) کے ذرىعے چھوٹے پىمانے پر فنڈنگ کے لىے درخواست دىں۔ فارن اےنڈ کامن وےلتھ آفس اپنے اہداف اور سٹرىٹجک فوقىت کے حصول کے لىے کافى تعداد مىں فنڈنگ پروگراموںکے ساتھ ساتھ رواىتى ڈپلومىسى کے ذرىعے کام کرتاہےــ۔
تازہ ترین خبریں
سب سے بڑا چیلنج افغانستان اور پاکستان ہیں
24 November 2009
ملکہ کی تقریر کے اہم پہلووں پر دارالامرا میں بحث- فارن سکریٹری کی تقریر
برطانیہ میں بین العقائد ہفتہ منایا گیا
22 November 2009
فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں منایاجانے والا بین العقائد ہفتہ( 15 تا 21 نومبر) ہمارے معاشرے میں مختلف عقائد گروپوں کے کردار کو تسلیم کئے جانے کے لئے "ایک اہم پیش قدمی ہے"