ترکی برطانیہ کا اہم پارٹنر ہے (04/11/2009)
" میں بحیثیت فارن سکریٹری چوتھی بار ترکی آنے پر خوش ہوں۔ترکی برطانیہ کا اہم پارٹنر ہے اور یہ ایک یورپی پارٹنر ہے۔میں اس باب میں بالکل واضح ہوں کہ ترکی کا یورپی یونین سے الحاق اہم ہے اور یہ ترکی اور یورپی یونین دونوں کے لئے سود مند ہوگا۔
میں اس پر ترکی کے یورپی یونین کے لئے قائد مذاکرات کار ایگمین باغیز سے آج بعد میں بات کرونگااور اس کے ساتھ خارجہ پالیسی کی چند دوسری ترجیحات پرکل وزیر اعظم اردوگان اور وزیر خارجہ داووتوغلو سےبھی بات ہوگی"۔
فارن سکریٹری نے اس سال مئی میں ترکی دورہ کیا تھا جب انہوں نے وزیر خارجہ احمد داووتوغلو سے ملاقات کی تھی۔
مفیدلنکس
UK foreign policy news
-
سب سے بڑا چیلنج افغانستان اور پاکستان ہیں
(24/11/2009)
ملکہ کی تقریر کے اہم پہلووں پر دارالامرا میں بحث- فارن سکریٹری کی تقریر -
برطانیہ میں بین العقائد ہفتہ منایا گیا
(22/11/2009)
فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں منایاجانے والا بین العقائد ہفتہ( 15 تا 21 نومبر) ہمارے معاشرے میں مختلف عقائد گروپوں کے کردار کو تسلیم کئے جانے کے لئے "ایک اہم پیش قدمی ہے" -
2009کی پہلی چوتھائی میں 29 فی صد درخواست گزاروں کو پناہ کا حق دیا گیا
(21/11/2009)
برطانیہ کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ حقیقی پناہ گزینوں کو ایک محفوظ مقام فراہم کرتا آیا ہے -
ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد
(20/11/2009)
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا ہے -
'میں یہاں گواہ کی حیثیت سے آیا ہوں'
(19/11/2009)
فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے افغانستان کے صدر حامد کرزائی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی