• یوکے
  • 20:14 25 نومبر 2009
  • |    Islamabad
  • 01:14 26 نومبر 2009

ہمارے ہائى کمشنر

Robert Brinkley

ہمارے  ہائى کمشنر

رابرٹ برنکلے سى اىم جى   (Robert Brinkley CMG)جولائى 2006مىں پاکستان مىں نئے ہائى کمشنر تعىنات کئے گئے۔ انھوں نے اپنا نىا عہد ہ  3دسمبر 2006 کو سنبھالا۔ وہ اس سے پہلے ىوکرائن مىں برٹش ہائى کمشنر تھے۔ وہ  2000اور  2002کے درمىان ىو ۔کے وىزاز کے سربراہ تھے۔ انہوں نے ماسکو )دو مرتبہ( ، بون، اور جنىوا مىں بھى خدمات سر انجام دىں۔ ان کے ساتھ ان کى بىوى مىرى   (Mary)بھى ہىں۔ ان کے تىن بىٹے ہىں جو 1982، 1984، اور 1989مىں پىدا ہوائے۔
 
ہائى کمشنر کا پىغام

ہمارى وىب سائٹ پر خوش آمدىد
:
برطانىہ اور پاکستان قرىبى اور تارىخى اتحادى اور دوست ہىں ۔برطانىہ مےں قےام پذےر تقرىباً اىک ملىن پاکستانى نږاد شہرى پاکستانى ثقافتى ورثہ کے دعوى دار ہىں۔ ہر سال دونوں ملکوں کے درمىان تقرىباً  2بلىن  ڈالر کى تجارت ہوتى ہے اور تقرىباٍ 10,000پاکستانى برطانىہ مىں تعلىم حاصل کر رہے ہىں۔ بہت کچھ ہے جو ہمىں ىکجا کر سکتا ہے۔
اس سائٹ پر آپ ہمارى سروسز، بشمول وىزا، درخواست فارم )جو آپ پرنٹ کر سکتے ہىں( بمعہ موجودہ فىس ملاحظہ کر سکتے ہےں ، اور اگر آپ پاکستان مىں موجود برٹش شہرى ہىں توبرطانوى ہا ىٔ کمىشن کےساتھ رجسٹر ہو سکتے ہىں۔ آپ ہمارى  تقرىبات کے متعلق بھى معلومات ھاصل کر سکتے ہىں اور حکومت برطانىہ کے پاکستان مىں کام کے متعلق نئى خبرىں پڑھ سکتے ہىں۔
ں۔
ہمىں مطلع کرىں کہ اس سائٹ کے بارے مىں آپ کا کىا خىال ہے۔ آپ اپنى رائے bhcmedia@dsl.net.pkپر ارسال کر سکتے ہىں۔
ف




واپس اوپر